10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

فواد چودری نے کہا کہ مریم اورنگزیب راکھی گلزار لگتی ہیں


سیاسی

10/Jan/2019

News Viewed 3866 times

فواد چودری نے کہا کہ مریم اورنگزیب راکھی گلزار لگتی ہیں

جیو نیوز کے کیپیٹل ٹاک شو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور ن لیگ کی ترجمان کے درمیان بہت بڑی بحث چلتی رہی لیکن اسی بیچ میں ایک زبردست بات دیکھنے میں آئی جب بھارتی فلموں کی مشہور اداکارہ راکھی گلزارکا زکر ہوا۔
فواد چودری نے بولا کہ مریم اورنگزیب ایسی شکل بنا کر اتنی اچھی اداکاری کرتی ہیں کہ راکھی گلزار کی طرح لگتی ہیں،ان کو تو ایوارڈ بھی ملنا چاہیے۔

اب یہ پڑھیں: سارہ سرفراز نے شادی کا اعتراف کر لیا


اس کے جواب میں مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کا شکریہ کہتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی راکھی پسند ہیں،مجھے اچھا لگا کہ آپ نے مجھے ان کے ساتھ موازنہ کیا۔
لیکن تھوڑی دیر کے بعد اپنی بات سے پیچھے ہٹ گئی اور کہا کہ مجھے آپ نے راکھی سے کیوں ملایا؟
راکھی گلزار بھارتی فلموں کی مشہور اداکارہ ہیں جنہوں نے کئی فلموں میں کام کیا ہے اور یہ بالی وڈ رائٹر میگھنا گلزار کی والدہ ہیں۔

متعلقہ خبریں